سی سی پی او لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی سیکیورٹی کم کردی
سی سی پی او لاہور بلال صدیقی کمیانہ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی سیکیورٹی کم کرتے ہوئے پولیس کی ایک گاڑی اور ا ہلکاروں کو واپس بلوالیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو سابق وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حاصل سکیورٹی سی سی پی او لا ہور کی ہدایت پر واپس لے لی […]