امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کیلئے سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا
اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں اور ملازمین کے لئے سیکیورٹی الرٹ جاریکردیا۔امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری الرٹ میں ایک مقامی ہوٹل میں امریکی شہریوں پر ممکنہ حملے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔امریکی سفارخانے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امریکی شہری اور امریکی ملازمین مقامی ہوٹل میں جانے اور غیر […]