تازہ ترین

سینیٹ ، قومی اسمبلی اجلاس آج ہوں گے، ایجنڈے جاری

اسلام آباد:سینیٹ (ایوان بالا)اور قومی اسمبلی (ایوان زریں کے اجلاس آج ہونگے۔سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق سینیٹ کا اجلاس سہ پہر 4 بجے ہوگا جس کا 32 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے، اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد کے قانون میں ترمیمی بل کی واپسی پر بحث ہوگی۔ انسداد سمگلنگ اور […]

Read More
تازہ ترین

سینیٹ اجلاس : شام ، فلسطین میں اسرائیلی مظالم کیخلاف قرارداد منظور

اسلام آباد:سینیٹ نے فلسطین پر اسرائیلی مظالم، شام پر بمباری اور اقوام متحدہ کارکنوں کی ہلاکت پر اسرائیل کے خلاف مذمتی قراداد منظور کرلی گئی،متفقہ قراداد سینیٹر شیری رحمن نے پیش کی جس میں کہا گیا کہ اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، شام میں حکومت کے خاتمے کا اسرائیل فائدہ […]

Read More
تازہ ترین

آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے

  اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اہم اجلاس آج طلب کر لیے گئے، آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج دونوں ایوانوں میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج ساڑھے گیارہ بجے ہونا تھا تاہم […]

Read More
پاکستان

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج شام طلب ، ایجنڈے بھی جاری

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاس میں طلب کر لئے گئے۔اجلاسوں کے حوالے سے سینیٹ کا 58 جبکہ قومی اسمبلی کا 20 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا، سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سینیٹ کی 19 خالی نشستوں پر انتخابات ، قومی پنجاب اور سندھ اسمبلی میں پولنگ

پارلیمنٹ کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی 19 خالی نشستوں کے لیے قومی، پنجاب اور سندھ اسمبلیوں میں پولنگ کا عمل جاری ہے جب کہ خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کردیے گئے ہیں۔پولنگ صبح 9 بجے شروع ہوئی جو شام 4 بجے تک جاری رہے گی، سندھ، پنجاب اور قومی اسمبلی کے اراکین اپنا حق رائے […]

Read More
پاکستان

سینیٹ کی ٹکٹ کیوں نہ ملی ؟ لیگی رہنما آصف کرمانی نے خود بتادیا

مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر آصف کرمانی نے پارٹی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر بیان جاری کر دیا ہے۔ڈاکٹر آصف کرمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ میں مسلم لیگ ن میں ہوں اور آج بھی نواز شریف کو اپنا لیڈر مانتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے ٹکٹ کے لیے […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن کا سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے عام انتخابات کا شیڈول تیار کرلیا، قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ 3 اپریل کو ہوگی۔3 اپریل کو سندھ اور پنجاب سے 12، 12 سینیٹرز کا انتخاب کیا […]

Read More
تازہ ترین

سینیٹ اجلاس ، آج کون کون سے بل پیش ہونگے ؟

سینیٹ میں آج ہونیوالے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیاگیا جس کے مطابق آج کئی بل منظوری کیلئے پیش ہوں گے ۔پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل آج سینیٹ میں منظور ی کیلئے پیش کیاجائیگا۔ایجنڈے کی مطابق توشہ خانہ ریگولیشن اور مینجمنٹ بل منظوری کیلئے پیش کیاجائیگا۔قومی اسمبلی سے منظور شدہ پاکستان ائیر پورٹ […]

Read More
تازہ ترین

سینیٹ ،تمام اسمبلیوں کے انتخابات 1 ہی دن کرانے کی قرار داد منظور

سینیٹ نے تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کرانے کی قرار دادمنظور کرلی سینیٹ اجلاس کے دوران تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کرانے کی قرار داد سینیٹر طاہر بزنجو نے پیش کی ۔طاہر بزنجو کی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے ، آئین کے […]

Read More