پاکستان

سینیٹر ہمایوں مہمند نے پی ٹی آئی کا پلان سی بتایا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر ہمایوں مہمند نے الیکشن کے حوالے سے اپنی پارٹی کے پلان سی کی وضاحت کی۔سینیٹر ہمایوں مہمند نے گفتگو کرتے ہوئے موبائل فون کے ذریعے اپنے ووٹرز تک پہنچنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پولنگ کے دن 78 فیصد لوگ باہر نکلیں گے تو دھاندلی […]

Read More