اسلام آباد: سینٹورس مال میں آتشزدگی پر تکنیکی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینٹورس مال میں آتشزدگی پر تکنیکی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تکنیکی کمیٹی سینٹورس کی تعمیر میں سی ڈی اے قوانین کی جانچ پڑتال کرے گی۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز کا کہنا ہے کہ تکنیکی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد معاملے کو آگے بڑھایا […]