دنیا

4 بچوں کو بھارت لیکر جانیوالی سیما کی پہلی شادی بھی محبت کی تھی

بھارتی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر بھارت جانیوالی پاکستانی خاتون اور چار بچوں کی ماں سیما حیدر اب سیما سچن بن چکی ہے۔سیما حیدر جوموبئال گیم پب جی کھیلتے کھیلتے بھارتی نوجوان سچن سنگھ کی محبت میں ایسے گرفتار ہوئی کہ چار بچوں کیساتھ بھارت پہنچ گئی سیما نے بتایا کہ کراچی میں آٹھ […]

Read More