تازہ ترین

سیلاب متاثرین کیلئے16.3بلین ڈالرز درکار ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانمیں حالیہ سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کے لئے فریم ورک تیار کیا ہے جس پر کام کر نے کیلئے16.3بلین ڈالرز کی ضرورت ہے۔جنیوا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آج ہم تاریخ کے اموڑ پر کھڑے ہیں،پاکستان میں سیلاب نے متاثرین کی زندگی […]

Read More