پاکستان

ستلج کے سیلابی ریلے میں بہہ کر مبینہ بھارتی شہری پاکستان پہنچ گیا

دریائے ستلج کے سیلابی ریلے میں بہہ کر مبینہ طورپر ایک بھارتی باشندہ پاکستان پہنچ گیا بھارتی باشندہ سماعت اور گویائی کی قوت سے محروم ہے پولیس نے ایدھی سینٹر منتقل کردیاہے۔پولیس تحفظ مرکز قصور کے مطابق انہیں ایک گمشدہ گونگا اور بہرہ آدمی ملا ہے جو اپنا نام وپتا بتانے سے قاصر ہے ۔پولیس […]

Read More