پاکستان

علی امین گنڈا پور کو سیشن کورٹ بھکر میں پیش کردیاگیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور کو سینئر سول جج بھکر کی عدالت میں پیش کردیاگیا ۔ پولیس نے کہا کہ علی امین گنڈا پور کیخلاف راجل چیک پوسٹ ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کی دفعہ ختم ہونے پر علی امین کو آج […]

Read More