قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، اسکواڈ کے 10 کھلاڑی لاہور پہنچے
سری لنکا کے دورہ پر گئی قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، قومی اسکواڈ میں شامل 10 کھلاڑی کولمبو سے بذریعہ دبئی لاہور پہنچے ہیں۔ لاہور آنے والے کھلاڑیوں میں بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین آفریدی، امام الحق، عبداللہ شفیق، نسیم شاہ، اظہر علی، سلمان علی آغا، شان مسعود اور فہیم اشرف شامل ہیں، […]