کھیل

افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ کیلئے اسکواڈر کا اعلان تاخیر کاشکار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ونڈے اسکواڈ کے اعلان سے متعلق ہونیوالی پریس کانفرنس تاخیر کا شکار ہوگئی ۔اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پریس کانفرنس آج سہ پہر کے بعد ہوگی ۔پریس کانفرنس لاجسٹک مسائل کے باعث تاخیر کا شکار ہوئی ہے ۔ایشیا کپ سے متعلق میٹنگز کے باعث پریس کانفرنس […]

Read More