پاکستان

عمران خان حملے کا مقدمہ سیاسی مداخلت کی وجہ سے درج نہیں ہوا تھا،چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے پولیس میں تبادلوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ عمران خان کا مقدمہ سیاسی مداخلت کی وجہ سے درج نہیں ہوا تھا۔پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں کے خلاف کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں عدالت نے پولیس افسران […]

Read More