سیاسی صورتحال، جماعت اسلامی کے تمام ارکان کا اجلاس آج ہوگا
لاہور:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن تاریخی اجلاس کی صدارت کریں گے اور صبح 11:15 بجے 46ہزار ارکان سے خطاب کرینگے،ملک بھر سے جماعت اسلامی کی خواتین ارکان بھی اجلاس میں شریک ہوں گی، جماعت اسلامی کے اراکین کے لیے تمام اضلاع میں آن لائن اجلاس کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔سیاسی صورت حال […]