پاکستان

جہانگیر ترین کے وطن واپسی کے بعد سیاسی رابطے شروع

استحکام پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین نے وطن واپسی کے بعد ملک بھر میں سیاسی رابطے شروع کردیئے ۔پنجاب میں تیس سے زائد سابق ارکان اسمبلی کا ستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے ۔جہانگیر ترین اور علیم خان آئندہ چند روز میں لاہور ، اسلام آباد اور کراچی میں ملاقاتیں کرینگے ۔استحکام […]

Read More