تازہ ترین

سیاسی انا اور ضد کی وجہ سے ملک خسارے میں جارہا ہے،شیخ رشیدکا ٹویٹ

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی انا اور ضد کی وجہ سے ملک خسارے میں جارہا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک مزید سیاسی عدم استحکام اور فاشزم کی طرف جارہاہے۔اتحادی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے شیخ رشید نے […]

Read More