انٹرٹینمنٹ

کبھی کسی سیاستدان سے شادی نہیں کروں گی ، پرینیتی چوپڑا کا پرانا بیا ن وائرل

پرینیتی اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائینگے ، البتہ شادی کا اعلان دونوں نے اب تک نہیں کیا لیکن کئی معروف شخصیات جوڑے کی شادی کی تصدیق کرچکی ہیں۔تاہم اسی دوران پرینیتی چوپڑا کا شادی کے حوالے سے دیا گیا پرانا انٹرویو میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن […]

Read More