تازہ ترین

شہباز شریف کو قائد ایوان کے انتخاب سے قبل ہی وزیراعظم کی سکیورٹی فراہم کردی گئی

قائد ایوان کے انتخاب سے قبل مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو وزیراعظم کی سیکیورٹی فراہم کی گئی۔قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں نئے قائد ایوان اور ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب کیا جائے گا، جس کے لیے اراکین قومی اسمبلی کی پارلیمنٹ ہاو¿س آمد جاری ہے۔شہباز شریف مسلم لیگ […]

Read More
پاکستان

ٹرانسپورٹیشن ، سکیورٹی ، الیکشن اخراجات کا تخمینہ 49 ارب سے تجاوز

نقل و حمل، سیکورٹی؛ انتخابی اخراجات کا تخمینہ 49 ارب سے زائد ہے2024 کے انتخابات میں نقل و حمل، سیکورٹی کے اخراجات کا تخمینہ 49 ارب سے تجاوز کر جائے گا۔ٹرانسپورٹیشن، فول پروف سیکیورٹی انتظامات اور دیگر اخراجات میں اضافے کی وجہ سے 2024 میں انتخابی اخراجات کا تخمینہ 49 ارب سے تجاوز کر جائے […]

Read More
تازہ ترین

خیبر ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ، آپریشن کے نتیجے میں دہشگرد کمانڈر کفایت عرف تو ر عدنان سمیت تین دہشتگرد مارے گئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 25 اور 26 ستمبر کی درمیانی شب دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیاگیا۔آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز […]

Read More
جرائم

کراچی ، سکیورٹی کمپنی کا ڈرائیور سوا 6 کروڑ کیش وین سے لیکر فرار

کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں نجی سکیورٹی کمپنی کا ڈرائیور ہی کیش وین سے لیکر فرار ہوگیا ، کیش وین میں 6 کروڑ 35 لاکھ روپے کی رقم موجود تھی ۔ملزم نے کیش وین سے رقم کا ر میں منتقل کی اور فرار ہوگیا واقعہ گذشتہ روز پیش آیا ہے گذشتہ روز پیش […]

Read More
تازہ ترین

سکیورٹی خدشات ، نامزد نگران وزیراعظم منسٹر ز انکلیو سے پنجاب ہاﺅس منتقل

ملک کے آٹھویں نامزد نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ منسٹر انکلیو سے پنجاب ہاﺅس منتقل ہوگئے ۔نگران وزیراعظم کو سکیورٹی وجوہات کے باعث پنجاب ہاﺅس منتقل کیاگیا ، تاہم وہ وزیراعظم ہاﺅس خالی ہونے تک پنجاب ہاﺅس میں ہی رہیں گے ، اور حلف اُٹھانے کے بعد وزیراعظم ہاﺅس منتقل ہونگے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر […]

Read More
تازہ ترین

گوادر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، ایک دہشتگرد مارا گیا ، 3 شدید زخمی

کوئٹہ ، گوادر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ۔سکیورٹی فورسز نے دہشتگردون کی اطلاع پر گوادار میں چھاپہ مارا تو دہشتگردوں نے ٹھکانے سے فائرنگ کردی ، دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران 1 دہشتگرد مارا گیا جبکہ تین شدید زخمی […]

Read More
تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کی آج ممکنہ پیشی ، سکیورٹی کیلئے سرکلر جاری

پی ٹی آئی چیئرمین کی آج ممکنہ پیشی کے مد نظر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سکیورٹی کیلئے سرکلر جاری کردیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے محسن شاہنواز رانجھا پرحملہ اور اداروں کیخلاف بیا ن پر درج مقدمات میں چیئرمین تحریک انصاف آج ممکنہ طورپر پیش ہونگے ۔ رجسٹرار ہائیکورٹ کی جانب سے جاری سرکلر میں آئی […]

Read More
پاکستان

پشاور میں ریڈزون کو سکیورٹی سرکل بنانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے داراخلافہ پشاور میں پولیس نے ریڈ زون کو سکیورٹی سرکل بنانے کا فیصلہ کرلیا۔پشاور کے کینٹ ایریا کے ریڈ زون میں سپیشل سکیورٹی یونٹ کے دستے تعینات کیے جائینگے ،یہ اسپیشل سکیورٹی دستہ ایس پی رینک کے آفیسر کا یونٹ ہوگا۔پہلے مرحلے میں ریڈ زون کے داخلی راستوں اور اہم عمارتوں کی […]

Read More
پاکستان

عمران خان کی سکیورٹی کیلئے بھیجی گئی ایلیٹ پولیس کی گاڑی خراب

لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سکیورٹی کیلئے بھیجی گئی ایلیٹ پولیس کی گاڑی خراب ہوگئی ایلیٹ پولیس کی گاڑی کو پولیس اور پی ٹی آئی کے کارکن دھکے لگاتے رہے گذشتہ روز ریلی کے دوران بھی عمران خان کو فراہم کی گئی ، جیمر گاڑی خراب ہو گئی تھی ۔یہاں یہ […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کی پولیس سکیورٹی مکمل واپس لے لی گئی

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پولیس سکیورٹی مکمل واپس لے لی گئی،ہمارے نمائندے کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے لاہور پولیس کی دی گئی سکیورٹی واپس لے لی گئی جس کے بعد سکیورٹی رسک بڑھ گیا۔اس صورتحال کے پیش نظر عمران خان کی رہائش گاہ پر ان کی […]

Read More