پاکستان

سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا ، وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے تیراہ اور لکی مروت میں دہشت گردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا۔کے پی میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے 9 دہشت گردوں کو جہنم واصل […]

Read More
پاکستان

ٹانک ، سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن ، 4 دہشتگرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ جس کے نتیجے میں 4 دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشت گردوں […]

Read More
تازہ ترین

پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو لیک

پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لیک ہونے والی ویڈیو افغانستان کے علاقے دنگرالگاڈ کی ہے جس میں تحریک طالبان افغانستان کے سربراہ یحییٰ حافظ گل بہادر نظر آرہے ہیں۔ویڈیو میں تحریک طالبان افغانستان کے رہنما یحییٰ حافظ گل بہادر […]

Read More
پاکستان

سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 اہلکار شہید، 3 دہشت گرد مارے گئے

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 اہلکار شہید، 3 دہشت گرد مارے گئے ۔ بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 5 فوجی جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق […]

Read More
تازہ ترین

کوئٹہ ، سکیورٹی فورسز پر حملہ ، صوبیدار شہید ، 3 دہشتگرد ہلاک

دہشتگردوں نے کوئٹہ کے قریبی علاقے ولی تنگی میں سکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس حملے کے دوران دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں ۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی […]

Read More
پاکستان جرائم

کوئٹہ ، سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بموں سے حملہ ، 3 اہلکار شہید

کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے شیرانی میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بموں سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ ایک حملہ آور مارا گیا۔دہشتگردوں نے شیرانی میں دانہ سر کے مقام پر واقعہ چیک پوسٹ پر دستی بم پھینکے اور فائرنگ بھی کی ، اچانک […]

Read More
پاکستان

جنوبی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد: کے پی کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگر د انجام کو پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے زنگارہ میں دہشتگردوں کیخلاف دوران آپریشن سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ اورمارٹر گولوں کا تبادلہ ہوا۔ […]

Read More