کرم میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ،3اہلکار شہید جبکہ 2دہشتگرد ہلاک ہوگئے
راولپنڈی:قبائلی علاقے ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ سے 3اہلکار شہید جبکہ2دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلہ میں دو دہشتگرد مارے گئے اور ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ […]