کراچی کی سڑکوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں
کراچی کی مختلف سڑکوں اور شاہراہوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے شارع فیصل کی دونوں اطراف کی سڑکیں ٹریفک کیلئے کھلی ہیں ۔شارع فیصل کے مختلف مقامات پرپولیس اور رینجرز تعینات ہے جبکہ سڑک کے مختلف مقامات پر مظاہرین کے پھینکے گئے پتھر اب تک پڑے ہوئے ہیں ۔کے ایم سی کا […]