دنیا کا پہلا ”سپر ماڈل روبوٹ کیفے“ اگلے دن دبئی میں کھولا جائے گا
دبئی سٹی:دبئی میں دنیا کا پہلا سپر ماڈل روبوٹ کیفے اگلے سال کھولا جائے گا جہاں گاہکوں کی خوش آمدید کہنے کے لئے ایک سپر ماڈل کا روبوٹ بنایا گیا ہے۔واضح رہے کہ یہ خاتون روبوٹ ہوبہو ڈیانا گینڈیولینا کی جیسی لگتی ہیں جو مشرقی یورپ کی مشہور ماڈل ہیں تاہم ڈیانا کی روبوٹ جڑواں […]