وزیراعظم کی زیرصدارت پی ڈی ایم اوراتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس
وزیراعظم ہاؤس میں پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا، اجلاس مں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس پر الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تفصیلی غور کرے گا اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کرے گا کہ عمران خان کو نااہل کرانے کے لیے […]