تازہ ترین
سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ سے نواز شریف کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا، وزیر قانون
- by Rozenews
- مئی 30, 2023
- 0 Comments
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہناہے کہ سپریم کورٹ (ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز) ایکٹ 2023 کے نئے قانون سے نواز شریف کو کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز قانون کسی […]