سپریم کورٹ:نیب ترمیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے دائر کی گئی نیب ترمیم کے خلاف درخوراست پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3رکنی بینچ10جنوری کو سماعت کرے گا۔واضح […]