پاکستان

چیف جسٹس پاکستان سمیت 4 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سمیت چار ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی ۔چیف جسٹس ،جسٹس منیب اختر ، جسٹس اعجاز الاحسن کیخلاف شکایت دائر کی گئی ہے جبکہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف ایک اور شکایت دائر کرد دی گئی ۔جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سردار سلمان ڈوگر ایڈووکیٹ […]

Read More