ملکی تاریخ میں پہلی بار سونا فی تولہ3لاکھ سے تجاوز
کراچی :سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1346 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 46 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی […]