انٹرٹینمنٹ

سوناکشی سنہا کو کونسی فلم کی پیشکش ٹھکرانے پر پچھتاﺅا ہے ؟

سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے کیرئیر میں ایک فلم کی پیشکش کو ٹھکرانے پر افسوس ہے سوناکشی سنہا نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ فلم اڑتا پنجاب میں جو کردار کرینہ کپور نے ادا کیا ہے کہ اس کی پیشکش پہلے مجھے کی گئی تھی لیکن میں نے انکارکردیاتھا۔ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ایک وقت تھا میں ہر فلم کو ناں کہہ دیتی تھی ، سوناکشی سنہا

سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت تھا جب وہ ہر فلمی پیشکش کو ناں کہہ دیتی تھیں ۔ سوناکشی سنہا نے کہا کہ ایک وقت تھا ، انہیں ایک ہی طرح کے کردار کی آفر ہورہی تھی ۔انہوں نے کہا کہ اسوقت فلموں کی آفر ایسی نہیں تھی کہ کردار کی وجہ […]

Read More