یوم پاکستان، ایوان صدر میں سول اعزازا ت کی تقریب
اسلام آباد: ایوان صدر اسلام آباد میں یوم پاکستان کے موقع پر سول اعزازات دینے کی تقریب انعقاد ہوا۔صدرعلوی نے مختلف شعبوں کی نمایاں شخصیات کو سرکاری سول اعزازات نوازا ایوان صدر میں منعقد ہ تقریب میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی۔پنجاب بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے گورنر ہاؤس […]