نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق
سپر ہائی وے پر نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں سکیورٹی گارڈز ڈاکوﺅں کے درمیان مقابلے کے دوران ایک سکیورٹی اڑڈ جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں فائرنگ سے ایک سکیورٹی گارڈز زخمی بھی ہوا جبکہ جائے وقوعہ سے دوملزمان کوگرفتار کرلیاگیاہے۔دوسری جانب سپر ہائی وے دھنی بخش گوٹھ میں شہری کی فائرنگ سے […]