عمران خان سے تحقیقات کا باضابطہ آغاز ، نیب نے سوالنامہ حوالے کردیا
اسلام آباد: نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں تفتیش کا باضابطہ آغاز کردیا ۔تفتیشی ٹیم نے زبانی سوال وجواب کرنے کیساتھ عمران خان کو ایک سوالنامہ بھی بھرنے کیلئے دیا ہے ۔عمران خان پر القادر ٹرسٹ کیس میں مبینہ کرپشن کا الزام ہے انہیں پولیس لائنز اسلام […]