برے تعلق میں رہنے سے بہتر ہے انسان الگ ہو جائے ، اداکارہ سنیتا مارشل
پاکستانی اداکارہ وماڈل سنیتا مارشل نے کہا ہے کہ برے تعلق میں رہنے سے بہتر ہے کہ انسان الگ ہوجائے ۔انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔شادی شدہ زندگی کے حوالے سے اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی سے پہلے نہیں معلوم ہوتا کہ آپ کے ہونیوالے شریک حیات سے اچھے تعلق […]