دنیا

رو س کا یوکرین سے ہونیوالے انتہائی سنگین حملے کو پسپا کرنے کا دعویٰ

رو س نے یوکرین سے ہونیوالے انتہائی سنگین حملے کو پسپا کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔یوکرینی سرحد کے قریب بیلگوروڈ میں ستر سے زائد حملہ آوروں کو مار دیاگیا ہے۔ترجمان کریملن نے حملے کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا اور روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے روس کی طرف کسی جانی نقصان کا […]

Read More