علی امین گنڈا پور کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے ، سعد رفیق
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی کی جانب سے اسلام آباد پر حملے کی دھمکی انتہائی سنگین معاملہ ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت ماضی میں اسلام آباد پر قبضہ کرنے کے لیے وفاق پر حملے […]