خیرات کے لیے جمع رقم پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف، شہباز شریف نے سنگین فرد جرم قرار دے دیا
برطانوی اخبار نے خیرات کے لیے جمع رقم پی ٹی آئی کومنتقل کئے جانے کا انکشاف کیا ہے، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے اسے عمران خان کے خلاف سنگین فرد جرم قرار دیا ہے. برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے برطانیہ میں جمع شدہ خیراتی رقم کی منتقلی سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے، جس […]