کھیل

سنچری کرنے والے ویرات کوہلی کیلئے انوشکا شرما کا منفرد پیغام

ممبئی: بھارت کے سپراسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے انڈین پریمیئر لیگ کے پلے آف کوالیفکیشن راؤنڈ میں ناقابل شکست چھٹی سنچری اسکور کی ہے جس پر ان کی اہلیہ انوشکا شرما نے خصوصی پیغام بھیجا ہے۔ انوشکا شرما اس اہم موقع پر گراؤنڈ پر موجود نہیں تھیں اسی لئے انہوں نے ویرات کو پیغام دینے […]

Read More