پولیس کو کال کرکے سلمان خان کے قتل کی دھمکی دینے والا گرفتار
بھارت میں پولیس کو فون کرکے بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو قتل کرنے کی دھمکی دینے والے کو گرفتار کرلیاگیا۔ممبئی کے مین پولیس کنٹرول روم میں پولیس کو کال موصول ہوئی جس میں ایک شخص نے کہا کہ وہ سلمان خان کو قتل کردیگا۔رپورٹس کے مطابق اس فون کال کے فوری بعد پولیس نے […]