احتساب عدالت:سلمان شہباز کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت منظور
لاہور:وزیراعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت منظور ہوگئی ہے۔احتساب عدالت لاہور نے سلیمان شہباز کو عبوری ضمانت7جنوری تک منظور کرتے ہوئے انہیں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت نے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت 5لاکھ کی مچلکوں کے عوض منظور کی۔دوران سماعت فاضل جج نے وکیل سے […]