کھیل

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا کے شہر ایپوہ میں یکم تا 10 نومبر تک کھیلا جائے گا

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا کے شہر ایپوہ میں یکم تا 10 نومبر تک کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن میں میزبان ملائشیا، پاکستان، جاپان ، جنوبی کوریا، جنوبی افریقہ اور مصر شامل ہیں۔ سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کے شیڈول کے مطابق پاکستان اپنا پہلا مقابلہ یکم […]

Read More