تازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلمان شہباز کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد:عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کرنے سے روک دیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سلمان شہباز کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی جس میں سلمان شہباز کے وکیل امجد پرویز عدالت […]

Read More