غزہ کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا
غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کابند کمرہ اجلاس آج ہوگا۔ متحدہ عرب امارات اور چین کی درخواست پر اجلاس بلایا گیاہے۔غزہ پر آج صبح مسلسل اسرائیلی بمباری میں کم ازکم 27 فلسیطنی شہید ہوگئے ہیں۔غزہ میں آج پندرہ افراد رفح کے قریبی علاقے تل السطان میں ، دس افراد الزاویدا میں […]