ایران نے سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کردیا
ایران نے علی رضا عنایتی کو سعود ی عرب میں اپنا سفیر مقرر کردیا ۔علی رضا عنایتی ایران کے وزیر خارجہ کے اسسٹنٹ کے طورپر کام کرچکے ہیں ۔علی رضا ایرانی وزارت خارجہ میں عرب خلیج امور کے ڈائریکٹر جنرل بھی رہ چکے ہیں ۔علاوہ ازیں علی رضا 2014 سے 2019 تک کویت میں ایران […]