انٹرٹینمنٹ

اداکارہ سعید ہ امتیا ز اپنے کمرے سے مردہ حالت میں برآمد

پاکستان فلم وڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ سعیدہ امتیاز انتقال کر گئی ہیں ۔اداکارہ سعیدہ امتیاز کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ان کے انتقال کی افسوسناک خبر شیئر کی گئی ہے ۔ایک گھنٹہ قبل ہی شیئر کی گئی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا گیا ہے کہ سعیدہ امتیاز آج صبح اپنے کمرے میں مردہ حالت میں […]

Read More