کھیل

سعودی پرولیگ میں النصر کی فتح ، کرسٹینانو رونالڈو سجدہ ریز ہوگئے

سعودی پرولیگ میں النصر کلب کی قیادت کرنیوالے پرتگالی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو فیصلہ کن گول کے بعد سجدہ ریز ہوئے تو ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اپنے فیصؒہ کن گول کے بعد مبینہ طورپر […]

Read More