دنیا

سعودی حکام کی مناسب عمرہ لباس سے متعلق وضاحت

سعودی وزارت حج وعمرہ نے خواتین کیلئے مناسب عمرہ لباس سے متعلق تین ضابطوں کی وضاحت کردی ۔سعودی وزارت حج وعمر ہ نے کہا ہے کہ خواتین عمرے کیلئے غیر آرائشی لباس کا انتخا ب کریں ، لباس ،ڈھیلا ہونا چاہیے اور جسم کے کسی بھی حصے کو نمایاں نہ کرے جاری کردہ بیان کے […]

Read More