معیشت و تجارت

سریے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بجلی مہنگی ہونے کا پہلا منفی اثر سامنے آگیا ، تعمیراتی صنعت کا بنیادی خام مال اسٹیل میں اضافہ ہوگیا ۔اسٹیل مینو فیکچر رز نے چھٹی کے دن سریے کی فی ٹن قیمت 15 ہزار روپے بڑھا دی ، مینو فیکچر رز کے مطابق بجلی اور ڈالر مہنگا ہونے کے باعث قیمت بڑھا ئی گئی […]

Read More