تازہ ترین

دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے لگی

قصور کے قریب دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہورہی ہے جبکہ دریائے ستلج کے سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کا آپریشن بھی جاری ہے ۔ریسکیو ٹیمیں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کررہی ہیں ،اب تک دو ہزار 600 افرا د کو بوٹ ٹرانسپورٹ سروس مہیا کرچکے ہیں ۔پانی میں […]

Read More