سستے پیٹرول پیکیج کا طریقہ کار فائنل، اعلان جلد ہوگا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سستا پیٹرول پیکیج کا طریقہ کار فائنل کرلیا گیا ہے، جس کا اعلان جلد کیا جائے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کا ڈیٹا استعمال کرکے مفت آٹے کی تقسیم […]