کھیل

سری لنکا کرکٹ نے ریپ کے الزام میں گرفتار دنوشکا کو معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ریپ  کے الزامات کے بعد دنوشکا گونا تھیلاکا کو ہر قسم کی کرکٹ سے معطل کر دیا ہے۔ سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ سڈنی میں ریپ کے الزام میں گرفتار ہونے والے دنوشکا گونا تھیلاکا کو فوری طور پر تمام طرز کی کرکٹ سے معطل کر دیا گیا […]

Read More