بابر اعظم نے 28 ویں سالگرہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے کپتانوں کے ساتھ کیک کاٹ کر منائی
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی 28 ویں سالگرہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کے کپتانوں کے ساتھ مل کر منائی، انھوں نے آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کی جانب سے پیش گیا کیک کاٹا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل تمام کپتانوں کا گروپ فوٹو شوٹ کیا […]