سرگودھا ، آٹھویں کلاس کا طالبعلم ہم جماعت کو قتل کرکے فرار
صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں آٹھویں کلاس کے طالبِ علم نے اپنے ہم جماعت کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق قتل کی وجہ انٹر نیٹ پر دونوں دوستوں کے درمیان ہوئی تلخ کلامی بنی، مقتول بچے کے والد کی درخواست پر قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق […]